لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر میرا پیارا ٹیم کی ایک اور کامیابی
شیخوپورہ سے 01 ماہ قبل بچھڑنے والے 14 سالہ ابیہ حبیب کو اپنوں سے ملوا دیا،
میرا پیارا ٹیم نے گمشدہ بچوں و افراد کے ڈیٹا کےلئے بلقیس ایدھی ہومز کا وزٹ کیا،
بلقیس ایدھی ہومز میں ٹریفک ٹیم کی ملاقات 01 ماہ سے رہائش پذیر معصوم بچی سے ہوئی،
ٹریفک ٹیم نے بار بار فالو اپ سیشن کرتے ہوئے ابیہ کے والدین کو ڈھونڈ نکالا،
اہل خانہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور سی ٹی او لاہور سے اظہارِ تشکر،
سی ٹی او لاہور نے پولیس ٹیم کو نقد انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے،