قومی خبریں

یہودیوں کو غزہ خالی کرنا پڑے گا: منعم ظفر

امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا ہے کہ فلسطین کا حل وہی لوگ نکال سکتے ہیں جنہیں فلسطینیوں نے اختیار دیا ہے، اسرائیل کو غزہ خالی کرنا پڑے گا۔

83 / 100 SEO Score

غزہ خالی کرنایہودیوں کو غزہ خالی کرنا پڑے گا: منعم ظفر

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ہم مرکزی کیمپ میں موجود ہیں اور تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں، آج کا مارچ اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 67 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد زخمی ہیں، جو ممالک امن کی بات کرتے تھے آج ظالم کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حماس نے ثابت کیا ہے کہ صبر و استقامت اور قربانیوں سے سب ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ یہودیوں کو ہر حال میں غزہ خالی کرنا پڑے گا۔

صمود فلوٹیلا: پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلئے رابطے

غزہ خالی کرنا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button