قومی خبریں

بلوچستان: ٹرین سروس بحال ہوگی

مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل ہوگئی، بلوچستان سے ٹرین سروس آج سے بحال ہوگی۔

83 / 100 SEO Score

ٹرین سروسبلوچستان: ٹرین سروس بحال ہوگی

ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج مقررہ وقت پر روانہ ہوگی۔ پشاور سے کوئٹہ کے لیے بھی جعفر ایکسپریس آج روانہ ہوگی۔

کراچی سے کوئٹہ آنے کے لیے بولان میل بھی روانہ ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ 23 ستمبر کو دشت میں دھماکے کے بعد ٹرین پٹڑی سے اتر گئی تھی۔

کوئٹہ تا پشاور ٹرین سروس عارضی معطل

ٹرین سروس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button