علاقائیعلاقائی خبریں

لاہور: ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری

عوام کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کئے

ندیم مرزا: ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری ،ایس پی سٹی نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کئے، ایس پی سٹی نے کھلی کچہری میں عوام الناس اور ماتحت اہلکار و افسران کے درپیش مسائل سنے جا رہے ہیں،ایس پی سٹی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے،عوام الناس کے درپیش مسائل کے حل اور جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں،عوام الناس بلا خوف و خطر جرائم کی 15 پر اطلاع دیں ،ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button