قومی خبریں
گوجرانوالہ: 9 مئی کے سزا یافتہ قیدی کی جیل میں وفات
گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل میں قیدی دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گیا


گوجرانوالہ: 9 مئی کے سزا یافتہ قیدی کی جیل میں وفات
جیل حکام کے مطابق قیدی قاسم کھوکھر 9 مئی کے مقدمے میں سینٹرل جیل میں قید تھا۔
جیل حکام کا بتانا ہے کہ اے ٹی سی نے قاسم کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی۔










