قومی خبریں

ضلع کرم:مسافر گاڑی پر حملہ، 5 افراد جاں بحق

لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ، نتیجے میں 5 افراد جاں بحق۔

84 / 100 SEO Score
ضلع کرم:مسافر گاڑی پر حملہ، 5 افراد جاں بحقضلع کرم

ضلع کرم پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش شروع کردی گئی ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اس حوالے سے ایم این اے انجینئر حمید حسین نے کہا ہے کہ واقعہ علاقے کے امن کو ثبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔ حمید حسین کا کہنا تھا کہ پُرامن علاقے میں دہشت گردی کا واقعہ بدامنی پھیلانے کی سازش ہے، عوام متحد رہ کر سازشوں کو ناکام بنائیں۔

ایف سی ہیڈکوارٹرز بنوں پر حملہ ناکام،5 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید

ضلع کرم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button