قومی خبریں

کوئٹہ تا پشاور ٹرین سروس عارضی معطل

جعفر ایکسپریس 25 تا 26 اگست بند

9 / 100 SEO Score

پاکستان ریلوے نے شدید 44309 pakistan quetta railway station trains restoredسیلابی صورتحال کے باعث کوئٹہ تا پشاور ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل کر دی ہے۔ حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس 25 اور 26 اگست کو نہیں چلے گی، تاہم چمن پسنجر اپنے مقررہ اوقات کے مطابق روانہ ہو گی۔ اس دوران پاکستان ریلوے اپنے نظام کو ڈیجیٹل اور خودکار بنانے کے بڑے منصوبے پر عمل کر رہا ہے۔ اس میں اہم اسٹیشنز پر کمپیوٹرائزڈ انٹرلاکنگ، کراچی تا لاہور سیکشن پر جدید مواصلاتی نظام اور بڑے ڈویژنز میں پش ٹو ٹاک نیٹ ورک شامل ہے۔ یہ اقدامات حادثات کی روک تھام، تاخیر میں کمی اور ریلوے نظام کی جدیدیت کی طرف اہم اقدام ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button