قومی خبریں

ہمارے خلاف ایسے کیسز تھے جن کی سزا موت تھی، رانا ثناءاللّٰہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے کیسز میں ٹھونسا جارہا تھا جس میں سزا موت تھی۔

83 / 100 SEO Score

ہمارے خلاف ایسے کیسز تھے جن کی سزا موت تھی، رانا ثناءاللّٰہ

ہمارے خلاف ایسے کیسز
فائل فوٹو

نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ہمارے خلاف جھوٹے کیسز بنائے گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے خود تو کہہ رہے تھے کہ ثبوت دکھائیں اور سزا دیں، اب سزائیں سنائی جارہی ہیں تو کہا جارہا ہے سزا دی جارہی ہے۔

 ہم نے تو ہمیشہ مذاکرات کی بات کی پی ٹی آئی والے تیار نہیں ہوتے۔

کینال منصوبہ:رانا ثناء اللّٰہ کا شرجیل میمن سے رابطہ

ہمارے خلاف ایسے کیسز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button