بین الاقوامی

یوکرین پر روسی ڈرون حملہ، 28 افراد ہلاک

یوکرین پر روسی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ رات سے اب تک 28 افراد ہلاک ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

یوکرین پر روسی ڈرون حملہ، 28 افراد ہلاکیوکرین پر روسی ڈرون حملہ

غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرون حملے میں 28 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔ ہنگامی امداد پہنچانے والے اداروں نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں 16 بچے بھی شامل ہیں۔

یوکرینی وزیراعظم یولیا سویریڈینکو نے بتایا کہ کیف میں ہلاک ہونے والے 28 افراد میں ایک 2 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔

روس: یوکرین پر فضائی حملہ، 6 ہلاک، 80 سے زائد زخمی

یوکرین پر روسی ڈرون حملہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button