قومی خبریں

صفر کا چاند نظر نہیں آیا

چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ماہِ صفر کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔

83 / 100 SEO Score

چاند نظر نہیں آیاصفر کا چاند

لاہور میں ماہِ صفر کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا ایوانِ اوقاف میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔

صفر کا چاند

مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک بھر سے ماہِ صفر کے چاند کی شہادتیں نہ ملنے کے بعد اعلان کیا کہ ملک بھر میں چاند نظر نہیں آیا ہے۔ یکم صفر 27 جولائی بروز اتوار ہو گی۔

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا, یوم عاشور 6 جولائی کو ہوگا

صفر کا چاند

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button