جرم و سزا

کراچی سپرہائی وے: نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

83 / 100 SEO Score

کراچی سپرہائی وے: نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمدکراچی سپرہائی وے:

کراچی میں سُپر ہائی وے پر بلاول شاہ گوٹھ کے ایک گھر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق جس گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے مالک نے اس گھر کا گراؤنڈ فلور اور پہلا فلور کرائے پر دیا ہوا تھا لیکن پولیس کے پہنچنے پر دونوں فلور خالی تھے۔

کراچی سپرہائی وے:

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان نے مقتول کو سر پر پتھر یا کوئی اور وزنی چیز مار کر قتل کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گھر میں رہائش پذیر کرائے دار گھر چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں، گھر کے مالک کو بلایا ہے تاکہ پوچھ گچھ کی جا سکے کہ آیا گھر کس کو کرائے پر دیا تھا۔

کوئٹہ: مقتول خاتون و مرد کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

کراچی سپرہائی وے:

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button