قومی خبریں
جمشید دستی نااہل قرار دے دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔

جمشید نااہل قرار دے دیا

دستی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کرلیا گیا۔ جمشید کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کرلی ہیں۔
جمشید دستی
رکن قومی اسمبلی دستی کی تعلیمی اسناد جعلی قرار دے دی گئی ہیں۔