جرم و سزا

میاں بیوی قتل، دو مشتبہ افراد گرفتار

لاہور میں غیرت کےنام پرمیاں بیوی کے قتل کا واقعہ،پولیس نے 2مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

مشتبہ افراد کو مقتول اظہار اور اس کی بیوی کےگھر کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔،پولیس ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد سے ملزمان کے حوالے سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔
گلگت بلتستان کے اظہار اور اسکی بیوی کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کر دیا تھا،پولیس تحقیقات کے مطابق میاں بیوی کو لڑکی کے لواحقین نے قتل کروایا ، ملزمان کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button