قومی خبریں
لکی مروت: دہشتگردوں کا حملہ
لکی مروت کے تھانا گمبیلا پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔

دہشتگردوں کا حملہ
پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی نقل و حرکت بھانپتے ہوئے پولیس نے فائرنگ شروع کی۔ پولیس کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے جبکہ پولیس نفری مکمل محفوظ رہی۔
لکی مروت: دہشتگردوں کا حملہ
آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔