قومی خبریں
بنوں: مسلح افراد کا ڈرون حملہ، خاتون جاں بحق
بنوں میں مسلح افراد کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔

بنوں: مسلح افراد کا حملہ، خاتون جاں بحق
پولیس کے مطابق بنوں میں ایک ڈرون تھانہ میریان اور دوسرا ڈرون ہوید کے علاقے میں ایک گھر پر گرا جس میں خاتون جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ڈرون حملہ
پولیس کا بتانا ہے کہ صبح سویرے تھانہ میریان پر ڈرون حملے میں سولر پلیٹس کو بھی نقصان پہنچا۔