بین الاقوامی

امریکہ یوکرین میں مزید ہتھیار بھیجے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کو اپنے دفاع کے قابل ہونا چاہیے اور امریکا یوکرین میں مزید ہتھیار بھیجے گا۔

83 / 100 SEO Score

امریکہ یوکرین میں مزید ہتھیار بھیجے گا: ٹرمپیوکرین میں مزید ہتھیار

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ مزید ہتھیار کو یوکرین روانہ کرے گی۔

امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم کے ساتھ ہونے والے عشائے سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا، ’اس سے پہلے جو ہتھیار روانہ کیے جارہے تھے وہ زیادہ تردفاعی نوعیت کے تھے‘۔

یوکرین میں مزید ہتھیار

ٹرمپ نے مزید کہا اب ہم چاہتے ہیں کہ یوکرنین اپنے دفاع کے قابل ہوجائیں، وہ کافی سخت مار جھیل چکے ہیں۔

پینٹا گون کے ترجمان سین پارنیل نے صدر ٹرمپ کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ واشنٹگن مزید دفاعی ہتھیار یوکرین بھیجے گا جو یوکرین کے دفاع کے ساتھ ساتھ مسقتبل میں امن ہونے تک وہاں قتل و غارت کو روک سکیں گے۔

روس:یوکرائن پر میزائل حملہ، 34 افراد ہلاک

 

 

یوکرین میں مزید ہتھیار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button