قومی خبریں
اسلام آباد: موٹرسائیکل پر دونوں افراد پر ہیلمٹ پہننا لازمی قرار
اسلام آباد میں موٹرسائیکل پر بیٹھے دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: موٹر سائیکل پر دونوں افراد پر ہیلمٹ پہننا لازمی قرار
اسلام آباد میں موٹرسائیکل پر بیٹھے دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
موٹرسائیکل پر دونوں افراد
اس حوالے سے چیف ٹریفک افسر سید ذیشان حیدر نے کہا ہے کہ فیصلے کا اطلاق 2 ہفتے آگاہی مہم کے بعد ہو گا۔
سید ذیشان حیدر کا کہنا تھا کہ دو ہفتوں بعد موٹر سائیکل پر دونوں سوار کے ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ ہو گا۔