قومی خبریں

20 بچوں کی اموات: پرائیویٹ سپتال سیل

ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب نے پاکپتن کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے کئی پرائیوٹ اسپتال سیل کر دیے۔

84 / 100 SEO Score

پرائیویٹ سپتال سیل

بچوں کی اموات:

ذرائع کے مطابق یہ کارروائی 20 کی اموات کی تحقیقات کے بعد کی گئی ہے۔

سیل شدہ سپتالوں سے نومولود بچے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیے جا رہے ہیں۔

بچوں کی اموات:

ترجمان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے مطابق ہیلتھ کیئر کمیشن کے قواعد پر عمل نہ کرنے پر نجی سپتالوں کو سیل کیا گیا ہے۔

گوجرانوالہ: زہریلا پیزا کھانے سے 3 بچے جاں بحق

بچوں کی اموات:

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button