لاہور پارکنگ کمپنی کی جانب سے پارکنگ فیس کے نوٹیفیکیشن کے باوجود شہریوں سے اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے۔ حاجی کیمپ میں گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے 30 روپے کی جگہ 50 روپے وصول کیے جانے لگے ہیں جبکہ موٹر سائیکل پارک کرنے کے لیے 10 روپے کی بجائے 20 روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف شہریوں کو پریشان کر رہی ہے بلکہ پارکنگ کے علاقے میں تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
0 0 Less than a minute