علاقائیعلاقائی خبریں

منچن آباد: شناختی کارڈ کاپی کی قیمت ایک لاکھ روپے

شناختی کارڈ فوٹو کاپی سکینڈل

فوٹو سٹیٹ کروانے کے لیئے آنے والوں کے شناختی کارڈ کی ایک کاپی خود اپنے پاس رکھ کر نجی بینکوں کے عملہ کو سیل کردی جاتی۔جس پر نجی بینکوں کا فراڈ عملہ اس کاپی پر لاکھوں روپے کا لون پاس کر دیتا اور جس شخص کے شناختی کارڈ کی کاپی فراڈ میں استعمال ہوتی اس کو اس وقت پتا چلتا جب اس کو حاصل شدہ لاکھوں کےقرض کا بنک کی طرف سے نوٹس جاتا۔۔ ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا۔۔ پولیس ملزمان کے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button