بین الاقوامی

 کسی سے زیادتی نہیں کی، آیت اللّٰہ خامنہ اِی

سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ اِی نے کہا ہے کہ ہم نے کسی سے زیادتی نہیں کی۔

85 / 100 SEO Score

 کسی سے زیادتی نہیں کی کسی سے زیادتی نہیں کی، آیت اللّٰہ خامنہ اِی

اپنے بیان میں سپریم لیڈر علی خامنہ اِی نے کہا کہ کسی کی زیادتی کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرتے۔ ہم کسی کی زیادتی کے آگے ہرگز نہیں جھکیں گے، یہ ایرانی قوم کی منطق ہے۔ امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔

 کسی سے زیادتی نہیں کیقطر

ایران کے سرکاری ٹی وی نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی میزائلوں نے قطر کے العُدید فوجی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ قطر نے کہا کہ فضائی دفاعی نظام العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے والے میزائلوں کو روکنے میں کامیاب رہا۔ قطری وزارت دفاع کے مطابق اللّٰہ کے فضل، سیکیورٹی فورسز کی مستعدی اور پیشگی احتیاطی اقدامات کے باعث حملے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

 

قطر، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اڈوں پر ایران کا میزائل حملہ

 

 

 کسی سے زیادتی نہیں کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button