کھیل

شاہد آفریدی کا پاکستانی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی کو بھارت کے پاکستان نہ آنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم کو بھی بھارت نہ بھیجنے کا مشورہ دے دیا۔

شاہد آفریدی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پوڈکاسٹ میں  کھری کھری باتیں کیں۔

خصوصی انٹرویو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی نے دلچسپ انکشافات کیے۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت نہ جانے کا مشورہ دیا ہے، یاد رہے بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار کیا ہے اور اس کی وجہ پاکستان میں سیکورٹی کے نامناسب حالات کو کرار دیا ہے۔

پوڈکاسٹ کے دوران شاہد آفریدی نے زندگی کے انوکھے پہلوؤں پر بات چیت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button