تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آگاہ کیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آگاہ کی، جے یو آئی کے مطابق وزیراعظم نے بل پر تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت متفقہ بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، مدارس کی آزادی، حریت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button