9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں توسیع۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے کیس کی سماعت کی۔ شاہ محمود قریشی کو آج جیل سے لا کر عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ ان کا ریمانڈ پیپر عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے مقدمات کا ریکارڈ اور تفتیشی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔
ڈیڑھ سال سے جیلوں میں ہیں، معافی کی بھیک نہیں مانگتے مگر انصاف تو کرو، شاہ محمود قریشی