قومی خبریں

5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔

84 / 100 SEO Score

5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری5 لاکھ ٹن چینی درآمد

وزیر غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں چینی درآمد کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں چینی کی فراہمی اور قیمتوں پر قابو پانے کےلیے سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا۔

5 لاکھ ٹن چینی درآمد

وزیر غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ  درآمدی چینی سے متعلق رسمی کارروائیاں مکمل کر لی جائیں گی، چینی کی قیمتوں میں استحکام کےلیے درآمد کا فیصلہ ناگزیر ہو گیا ہے۔

رانا تنویر حسین نے کہا کہ ملک بھر میں چینی کی سپلائی میں کمی کا سامنا ہے، چینی کی قلت پر قابو پانے کےلیے فوری اقدامات جاری ہیں، درآمدی چینی کو جلد مارکیٹ میں لایا جائے گا تاکہ صارفین کو ریلیف مل سکے۔

5 لاکھ ٹن چینی درآمد کی جائے گی

 

 

 

5 لاکھ ٹن چینی درآمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button