قومی خبریں

3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ

سندھ، لاہور اور بلوچستان ہائیکورٹ سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ کردیا گیا۔ 

3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ، وزارت قانون و انصاف نے ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس سرفراز ڈوگر کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ کیا گیا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ سے جسٹس خادم حسین سومرو جبکہ بلوچستان ہائی کورٹ سے بلوچستان ہائیکورٹ سے جسٹس محمد آصف کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ کیا گیا۔

ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں طلب کرلیں گئیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button