قومی خبریں

26 ویں آئینی ترمیم کو ردی کی ٹوکری میں پھینکیں گے:گنڈا پور

امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 8 فروری کا الیکشن غداروں نے مل کر چوری کروایا۔ 26ویں آئینی ترمیم کو ردی کی ٹوکری میں پھینکیں گے۔ عید سے قبل 5 تاریخ کو سماعت کے لیے کیس مقرر کیا گیا ہے۔

26 ویں آئینی ترمیم کو ردی کی ٹوکری میں پھینکیں گے:گنڈا پور

امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 8 فروری کا الیکشن غداروں نے مل کر چوری کروایا۔ 26ویں آئینی ترمیم کو ردی کی ٹوکری میں پھینکیں گے۔ عید سے قبل 5 تاریخ کو سماعت کے لیے کیس مقرر کیا گیا ہے۔ بتائیں گے کہ کیسے پاکستانی قانون سے کھیلا جا رہا ہے۔ اُن کا خیال ہے کہ کچھ نہیں ہوگا۔ ہماری تحریک جاری ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو کرتے کہا کہ عمران خان کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے۔ عمران خان قوم کے بچوں کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کو ردی کی ٹوکری میں پھینکیں گے۔ ان پر کوئی کیس نہیں بے گناہ کو جیل میں ڈالا ہوا ہے۔  مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ ہمارے صوبے میں عمران کی حکومت ہے۔ آئی ایم ایف نے ایک صوبے کو تسلیم کیا ہے۔ جس نے اپنے ٹارگٹ حاصل کیے ہیں۔ وفاقی حکومت نے کیوں نہیں کچھ کیا سارے فارم 47 والے ہیں۔ 200 ملین کا سر پلس ہے۔ سندھ میں کیا ہو رہا ہے سر پلس کیوں نہیں آیا۔ ریڈزون کے ایس او پیز بنے ہوئے ہیں ہم سیاسی پارٹی ہیں۔ خود کہتے ہیں احتجاج ہونے چاہئیں ہم نے کسی کو نہیں روکا۔ جے یو آئی نے پانچ جلسے کیے ہم نے سیکیورٹی دی۔

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے طویل ملاقات

بلخ شیر مزاری

ساتھ دیں۔ 26 مئی 1993ء کو سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ صدر غلام اسحاق خان کی جانب سے قومی اسمبلی کی تحلیل اور وزیر اعظم کی برطرفی غیر آئینی اقدام ہے سپریم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button