بین الاقوامی

غزہ: اسرائیلی حملوں میں 40 فلسطینی شہید

اسرائیل نے مارکیٹ سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

غزہ: اسرائیلی حملوں میں 40 فلسطینی شہید

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے راشن تقسیم کرنے والے مرکز پر بم باری کی گئی۔ اسرائیلی فورسز نے مارکیٹ سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 ہفتوں سے غزہ میں ہر طرح کے امدادی سامان کی ترسیل روکے جانے سے فلسطینی رمضان میں شدید بھوک و افلاس کا شکار ہیں۔

اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 80 فیصد سے زائد امداد کی نقل و حمل روک رکھی ہے۔

غزہ جنگ بندی پر فوری عمل در آمد کیا جائے: عرب وزارتی کمیٹی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button