قومی خبریں

20-23 جون: ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

 20 سے 23 جون کے درمیان ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

84 / 100 SEO Score

20-23 جون: ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئیملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 جون کے دوران مون سون ہواؤں کے باعث بارشوں کا امکان ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔ موسمیات کے مطابق مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، پنجاب اور جنوبی پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے۔ اس دوران خیبر پختون خوا میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئیملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

اسی طرح 21 سے 23 جون کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں جبکہ 22 سے 23 جون کے دوران سندھ کے علاقوں میں بارش متوقع ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

 

مون سون : زیادہ بارشیں نمبر 2 سیلاب کی پیشگوئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button