قومی خبریں

15 روپے یونٹ بجلی دینے والا پابندِ سلاسل ہے: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ 15 روپے یونٹ بجلی دینے والا آج پابندِ سلاسل ہے۔

15 روپے یونٹ بجلی دینے والا پابندِ سلاسل ہے: بیرسٹر سیف

اپنے ایک بیان میں بیرسٹر محمد سیف نے کہا کہ عمران خان کا دوسرا جرم 150 روپے فی لیٹر پیٹرول تھا جسے 300 روپے پر پہنچایا گیا۔ قوم کو بتائیں کہ قیمتیں کیوں اور کس نے عوام کی دسترس سے باہر کیں؟ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید 7 فیصد کمی آئی ہے۔ عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں کمی کا کوئی فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا۔انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی کے حساب سے پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 100 روپے سے بھی کم ہونی چاہیے۔ حکومت جعلی ریلیف دینے کے بجائے عوام کو اصلی ریلیف فراہم کرے۔

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی  کردی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button