قومی خبریں

14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکومتی فیصلہ

مشرق وسطی جنگ کی وجہ سے تیل کے ذخیرے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے 14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکم دے دیا۔

86 / 100 SEO Score

14 کروڑ لیٹرز پیٹرول

اوگرا کی جانب سے تیل کمپنیز کو جاری کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے تیل کمپنیز کو 20 دن تیل ذخیرہ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ حالیہ علاقائی صورتِ حال کے سبب تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذخیرہ یقینی بنائیں۔

14 کروڑ لیٹرز پیٹرول14 کروڑ لیٹرز پیٹرول

پی ایس او حکام کا کہنا ہے کہ حکومتی ہدایات کے بعد پی ایس او نے تقریباً 7 کروڑ لیٹرز کا ہنگامی ٹینڈرجاری کیا ہے، یہ پیٹرول جہاز 10 دن کے اندر کراچی پورٹ پہنچے گا۔ 6 جولائی کو پہنچنے والے تقریباً 7 کروڑ لیٹرز سے لدے پیٹرول جہاز کو 26 جون کو پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یکم جولائی تک ملک میں اضافی 14 کروڑ لیٹرز تیل موجود ہو گا۔

 

پیٹرولیم مصنوعات: 2.5 روپے کاربن ٹیکس تجویز

 

 

14 کروڑ لیٹرز پیٹرول

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button