کبھی بالی وڈ میں سب سے مشہور جوڑوں میں جان ابراہم اور بپاشا باسو بالی وڈ کی پاور فل جوڑی کا شمار ہوا کرتا تھا۔ تقریباً ایک دہائی تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد جان اور بپاشا نے اپنے بریک اپ کی خبر کا اعلان کیا، جب کہ جان نے اسے دوستانہ قرار دیا، بپاشا نے اس کی تردید کی اور بالواسطہ طور پر اداکار کو طنز کا نشانہ بنایا اور یہ بیان دیا کہ ان کا بریک اپ کبھی بھی خوشگوار نہیں تھا۔
0 31 Less than a minute