قومی خبریں
کل چاند رات کے روشن امکانات ہیں، سپارکو
سپارکو کا کہنا ہے کہ کل پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔

کل چاند رات کے روشن امکانات ہیں، سپارکو
ترجمان سپارکو کے مطابق شوال کا چاند آج پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کل غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 27 گھنٹے ہوگی۔