بین الاقوامی

یوکرین پر روسی حملہ، 20 افراد ہلاک، 40 زخمی

گزشتہ رات یوکرین پر روسی حملوں میں 20 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

یوکرین پر روسی حملہ، 20 افراد ہلاک، 40 زخمییوکرین پر روسی حملہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زاپوریژیا میں جیل پر روسی حملے میں 16 افراد ہلاک  جبکہ 25 زخمی ہوئے۔

یوکرینی حکام نے بتایا کہ ڈنیپرو پیٹروفسک ریجن میں روسی حملوں میں 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

 

شمالی کوریا نے روس کی حمایت کا اعلان

یوکرین پر روسی حملہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button