کھیل
خراب کارکردگی پر جونیئر کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے جونیئر کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ ۔

خراب کارکردگی پر جونیئر کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ
ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو لاہور طلب کر لیا گیا۔ نوجوان کرکٹرز کی بورڈز کے عہدیداران سے ملاقات متوقع ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کی تیاری سے متعلق بھی نوجوان کرکٹرز پر انحصار کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیم نے 12 مارچ کو نیوزی لینڈ روانہ ہونگے۔ مرحلے میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 16 مارچ سے شروع ہو گی۔