تازہ ترین

یونان کشتی حادثہ، انسانی سمگلروں کا اہم رکن گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزیرآباد سے یونان کشتی حادثے کے اہم ملزم خراست میں لے لیا

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم نے غیر قانونی طور پر 5 افراد سے 85 لاکھ روپے وصول کئے تھے۔

ملزمان کے بھجوائے گئے افراد کشتی حادثے میں لاپتہ ہو گئے تھے۔

 ترجمان نے بتایا کہ حادثے کے بعد ملزم اسلم کے ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

یاد رہے یونان کے قریب کشتی حادثے میں 40 پاکستانیوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button