قومی خبریں

یوم پاکستان:جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

آج یوم پاکستان ملی جوش جذبے سے منایا جارہا ہے، دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا۔

یوم پاکستان:جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ یومِ پاکستان کی پریڈ ایوان صدر میں ہوئی۔ پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے فلائی پاسٹ سلامی پیش کی۔ سلامی میں ایف سولہ اور جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے حصہ لیا، میراج اور دوسرے جنگی طیارے بھی شریک ہوئے۔

فلائی پاسٹ کی قیادت پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کی۔ پریڈ میں غیر ملکی سفیر، اعلیٰ سول اور فوجی حکام نے خصوصی شرکت کی۔ رات بارہ بجے سے سہ پہر تین بجے تک اسلام آباد میں ہر قسم کے ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع رہے گا۔

یومِ یکجہتیٔ کشمیر، سیکیورٹی انتظامات

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button