علاقائیقومی خبریں
بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکا
بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل کے قریب ریمورٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے

بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکا
بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل کے قریب ریمورٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے۔ اے ایس آئی نثار زخمی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی آواز کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا آواز دور دور تک سنی گئی تھی۔