بین الاقوامی

امریکہ، بھارت کے درمیان 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے

امریکہ نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا۔

امریکہ، بھارت کے درمیان 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے

امریکی حکام کا موقف ہے کہ معاہدے سے خطے میں فوجی توازن متاثر نہیں ہوگا۔ معاہدہ جنوبی ایشیا میں استحکام لانے میں مدد دے گا۔ دفاعی مبصر کا کہنا ہے کہ معاہدے سے بھارت کی بحری نگرانی کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

 امریکہ کا بھارت میں امریکیوں کے لیے الرٹ جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button