کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا پہلا ٹیسٹ جاری

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے

سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باوما نے کہا کہ ہم اس سیریز کو جیتنے پر فوکس کر رہے ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ کنڈیشنز سیمرز کے لیے فائدہ مند ہوں گی، ہم اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے پُرجوش ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button