بین الاقوامی
برطانیہ کا غزہ میں خوراک کی فراہمی کا مطالبہ
لندن میں برطانوی فارن آفس کے سامنے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

لندن کا غزہ میں خوراک کی فراہمی کا مطالبہ
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ انگلینڈ فوری طور پر اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند کرے۔
برطانیہ کا مطالبہ بھی سامنے آگیا
مظاہرین کا کہنا تھا کہ فوری طور غزہ میں خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے لندن اقدامات کرے۔