صنعت وتجارت

ہر شہری کا ٹیکس فائلر ہونا لازم ہے: مشیر وزیر خزانہ

مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ اب ہر شہری کا ٹیکس فائلر ہونا ضروری ہے۔

83 / 100 SEO Score

ہر شہری کا ٹیکس فائلر ہونا لازم ہے: مشیر وزیر خزانہہر شہری کا ٹیکس فائلر ہونا لازم

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکس نہ دینے پر کمیٹی کے ذریعے 3 نوٹسز دینے کے بعد کارروائی ہو گی۔

خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ آہستہ آہستہ چیزیں بہتر ہوں گی لیکن کہیں سے اسٹارٹ لینا ضروری ہے، یو اے ای اور دیگر ممالک میں بھی پیٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں۔

ہر شہری کا ٹیکس فائلر ہونا لازم

انہوں نے کہا کہ ایران اسرائیل جنگ کے دوران پیٹرول کی قیمتیں 120 ڈالر فی بیرل پر پہنچنے کی باتیں ہو رہی تھیں، جنگ کے دوران پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا اس کا اثر پڑ رہا ہے۔

حکومت کا نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ

 

 

 

ہر شہری کا ٹیکس فائلر ہونا لازم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button