قومی خبریں

پیکا ایکٹ: حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف درخواست پر حکومت اور حکام سے جواب طلب کر لیا۔

پیکا ایکٹ: حکومت سے جواب طلب۔ درخواست میں کہا گیا کہ پیکا بل متعلقہ صحافتی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر لایا گیا۔ بل کی منظوری سے آئین میں دیا گیا آزادیٔ اظہار متاثر ہوا۔ پیکا ترمیمی ایکٹ آئین سے متصادم ہے۔ استدعا کی گئی ہے کہ ترمیمی ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے۔

اینکرز ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ چیلنج کر دیا

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button