بین الاقوامی
ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثناء ختم
ٹرمپ انتظامیہ نے آئی آر ایس کو ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنا ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثناء ختم
امریکی صدر ہارورڈ یونیورسٹی کی 2 ارب ڈالر سے زائد وفاقی گرانٹ منجمد کرچکے ہیں۔ ہارورڈ یونیورسٹی نے انتظامی امور میں ٹرمپ انتظامیہ کے احکامات ماننے سے انکار کیا ہے۔