بین الاقوامی

ہارورڈ یونیورسٹی: مفت تعلیم کا تاریخی اعلان

امریکا کی سب سے بڑی جامعہ ہارورڈ نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے طلبہ کے لیے ٹیوشن فیس معاف کر دی۔

ہارورڈ یونیورسٹی: مفت تعلیم کا تاریخی اعلان

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ سالانہ 2 لاکھ ڈالرز سے کم آمدان والے خاندان کے لیے ٹیوشن فیس معاف کی جا رہی ہے۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ 1 لاکھ ڈالرز سے کم آمدان والے خاندانوں کے لیے رہائش اور ہیلتھ انشورنس سمیت دیگر اخراجات جامعہ برداشت کرے گی۔ رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کا یہ اقدام متوسط آمدنی والے خاندانوں کے لیے تعلیم کو سستا اور قابل رسائی بنانا ہے۔ یونیورسٹی کی جانب سے یہ پالیسی 2025ء سے 2026ء کے تعلیمی سال میں شروع ہو گی۔

بلوچستان یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بند

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button