قومی خبریں
ہائے غربت: ماں کی 2 بچوں سمیت ٹرین تلے خودکشی
ساہیوال: ریلوے پھاٹک کے قریب خاتون نے 2 بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی۔

ماں کی 2 بچوں سمیت ٹرین تلے خودکشی

ریسکیو ذرائع کے مطابق خودکشی کرنے والی خاتون اور دونوں بچوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، تینوں لاشیں ٹیچنگ اسپتال منتقل کردی گئی ہیں.
ہائے غربت:
دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غالب امکان ہے کہ خاتون ان دونوں بچوں کی ماں ہے جس نے حالات سے تنگ آ کر خودکشی کی۔