صنعت وتجارت

گیس مہنگی ہوگی، حکومت نے خبردار کردیا

صارفین ہیٹر اور گیزر احتیاط سے استعمال کریں:وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری

64 / 100 SEO Score

Shop WiFi Electric Geyser Controller | Smart Geyser Switch- Pakistan

حکومت نے ایل این جی کنکشن کیلئے درخواست دینے والے صارفین کو خبردار کردیا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے ایل این جی کنکشن کیلئے درخواست دینے والوں کو خبردار کردیا کہ صارفین یہ بات ذہن میں رکھیں کہ آر ایل این جی کی قیمت سوئی گیس سے زیادہ ہوگی اور بل معمول سے زائد آئینگے۔ صارفین ہیٹر اور گیزر احتیاط سے استعمال کریں۔ پارلیمانی سیکریٹری میاں خان بگٹی نے کہا کہ حکومت نےآر ایل این جی کے کنکشن پر پابندی ختم کردی ہے۔ گیس کے کنکشن کی ڈھائی لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں، پہلی ترجیح ان صارفین کو ملے گی جنہوں نے اپلائی کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button