بین الاقوامی

گولڈن ڈوم دفاعی نظام جلد فعال ہو گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گولڈن ڈوم دفاعی نظام سے متعلق اعلان کردیا۔

گولڈن ڈوم دفاعی نظام جلد فعال ہو گا، ٹرمپ

امریکی صدر نے کہا کہ گولڈن ڈوم میری مدت کے اختتام تک فعال ہوجانا چاہیے۔ اس پر 175 ارب ڈالر خرچ ہوں گے۔ کینیڈا گولڈن ڈوم میزائل دفاعی نظام کا حصہ بننا چاہتا ہے، امریکا کینیڈا کی مدد کرے گا۔ ہماری ٹیکنالوجی اسرائیل سے زیادہ جدید ہے، گولڈن ڈوم کے لیے ہر چیز امریکا میں بنائی جائے گی۔ روسی صدر کے ساتھ گولڈن ڈوم یا خلا پر بات نہیں کی۔ گولڈن ڈوم دفاعی نظام کے کچھ حصے زمین کے گرد مدار میں بھی ہوں گے۔ امریکی صدر نے کہا کہ اس نظام میں سیٹلائیٹ ٹریکنگ اور اسپیس انٹرسیپٹرز بھی شامل ہوں گے۔

F-22 اپ گریڈیٹ، نئے F-55 فضائیہ میں شال ہوں گے، ٹرمپ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button