ایکسکلوزیو ویڈیوز
گودی میڈیا باز نہ آیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھارتی خفیہ ہتھیار قرار دے دیا
انڈیا کے پرائیویٹ چینل پر ٹی وی اینکر نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھارت کا خفیہ ہتھیار قرار دیا۔

گودی میڈیا باز نہ آیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھارتی خفیہ ہتھیار قرار دے دیا
بھارتی میڈیا اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا، پاکستان کے خلاف زہر اگلنا جاری رکھا ہوا ہے۔ انڈیا کے پرائیویٹ چینل پر ٹی وی اینکر نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھارت کا خفیہ ہتھیار قرار دیا۔