قومی خبریں

گوجرانوالہ: حوالات توڑ کر 5 ملزمان فرار

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں تھانہ لدھیوالا وڑائچ کی حوالات سے 5 ملزمان فرار ہو گئے، ملزمان مویشی چوری کے شبے میں زیرِ حراست تھے۔

84 / 100 SEO Score

گوجرانوالہ: حوالات سے 5 ملزمان فرارگوجرانوالہ: حوالات توڑ کر

 پولیس ذرائع کا  کہنا ہے کہ ملزمان حوالات توڑ کر تھانے کی چھت پر پہنچے اور چھت سے دیوار کے باہر لگے درخت کے ذریعے نیچے اتر گئے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

گوجرانوالہ: حوالات توڑ کر

ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن واقعے کی انکوائری کریں گے، غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔

گوجرانوالہ: 4 منشیات سمگلر مقابلے میں ہلاک

 

 

گوجرانوالہ: حوالات توڑ کر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button